You are not logged in.
Pages:: 1
#1 2017-09-24 07:27:24
- shakeel123
- Moderator
- Registered: 2017-09-21
- Posts: 50,796
بیمار پرسی کے حوالے سے موزوں جملے کا انتخاب کریں۔
5th Class Punjab Board Exams Quizzes MCQs Quizzes Punjab Board 5th Class Urdu Lesson No 2 Online Test MCQs
Question:
بیمار پرسی کے حوالے سے موزوں جملے کا انتخاب کریں۔
Option A):
مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ ہر حال سے بہتر ہے۔
Option B):
مجھے یہ سن کر بڑی خوشی ہوئی کہ آپ قدرے بہتر ہورہے ہیں۔
Option C):
مجھے یہ سن کر بڑا صدمہ ہوا کہ آپ اپنے اچھے رفیق سے جدا ہوگئے
Option D):
مجھے یہ سن کر خوشی ہوئی کہ آپ کو حادثہ پیش نہیں آیا
Correct Answer is Option B):
مجھے یہ سن کر بڑی خوشی ہوئی کہ آپ قدرے بہتر ہورہے ہیں۔
Top Exams Quizzes MCQs And Interview Questions With Answers Forum:
https://www.globalguideline.com/forum/
Offline
2017-09-24 07:27:24
- Advertisement
- Ads By Google
Re: بیمار پرسی کے حوالے سے موزوں جملے کا انتخاب کریں۔
\n